مظفرآباد ٹنڈالی کے مقام پر چیتا گھر میں گھس کر 2 بچھڑے ہلاک کر گیا،عوام کا بچھڑے جانور روڈ پر رکھ کر جہلم ویلی روڈ ٹنڈالی کے مقام سے بند کر کے محمکہ وائلڈ لائف کے خلاف زبردست احتجاج ۔۔۔
مظفرآباد ؛ ٹنڈالی چیتے کا حملہ، 2 بچھڑے ہلاک، عوام کا شدید احتجاج، جہلم ویلی روڈ بند