روس یوکرین جنگ میں مصروف، ایران کی مدد محدود: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ Marco Rubio نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں روس اس وقت اپنی تمام تر توجہ ایران کی مدد کے بجائے Russia-Ukraine War پر مرکوز کیے ہوئے ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں مارکو روبیو نے اس حوالے سے مزید تفصیلات دینے سے گریز کیا، تاہم انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ امریکا کے اتحادیوں کو اہم بحری گزرگاہ Strait of Hormuz

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *