حکومت آزادکشمیر نے کیلنڈر سال 2026 کیلئے آزاد جموں و کشمیر میں منائی جانے والی 20عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

یوم یکجہتی کشمیر پانچ فروری، یوم پاکستان پیر 23 مارچ، عید الفطر ہفتہ ، اتوار ، پیر ، یوم مزدور ، جمعۃ المبارک، یکم مئی ، یوم مزدور، 28 مئی یوم تکبیر، جمعرات، عید الاضحی دس ذوالحجہ ، بدھ ، جمعرات ، جمعہ، چار مئی 2026 ،، عاشورہ نو دس محرم الحرام، بروز بدھ ، اور جمعرات ،
یوم شہدائے کشمیر بروز پیر ۔۔13 جولائی 2026 یوم الحاق پاکستان بروز اتوار، غازی ملت سردار ابراہیم خان کا یوم وفات، بروز جمعۃ 31 جولائی 2026 کو تعطیل ہوگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق یوم پاکستان ، جشن یوم آزادی پاکستان بروز جمعۃ المبارک ،14 اگست 2026 ،عید میلاد النبی بارہ ربیع الاول بروز منگل ۔ 25 اگست 2026 کو ہوگا۔۔
سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق یوم تاسیس آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر بروز ہفتہ 24 اکتوبر 2026 کو تعطیلات ہونگی۔
یوم استقامت اور عزم تعمیر نو جمعرات 8 اکتوبر ، یوم تاسیس آزادکشمیر بروز ہفتہ 24 اکتوبر 2026 ، یوم شہدائے جموں ، بروز جمعرات 6 نومبر ، یوم اقبال ، 9 نومبر 2026 شامل ہیں ۔
قائد ملت رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی برسی بروز جمعہ 18 دسمبر 2026 ، یوم قائداعظم بروز جمعہ 25 دسمبر 2026 کو تعطیلات ہونگی ۔
کرسمس کے بعد کا دن بروزہفتہ 26 دسمبر صرف مسیحی برادری کیلئے ۔ عیدین کی تعطیلات چاند سے مشروط ہونگی، جن mmکیلئے اگر ضرورت پڑی تو علیحدہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *