یاسین ملک کیس: عمر قید کو سزائے موت میں بدلنے کی NIA اپیل پر دہلی ہائی کورٹ میں سماعت، فیصلہ محفوظ

آج دہلی ہائی کورٹ میں یاسین ملک کیس کی سماعت ہوئی
یاسین ملک صاحب ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔
سماعت NIA کی درخواست پر تھی جس میں انہوں نے یاسین ملک کی عمر قید کو سزائے م,و,ت میں تبدیل کرنے کی اپیل دائر کی تھی
عدالت میں بحث ہوئی دونوں طرف کے وکلاء نے دلائل پیش کیے۔
یاسین ملک نے عدالت میں کہا بار بار سماعت کی تاریخیں لی جا رہی ہیں جس سے مقدمے کی شفافیت متاثر ہو رہی ہے وہ اپنے موقف کو عدالت کے سامنے پیش کرنے کے لیے تیار ہیں اور اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں تاہم آج عدالت نے کوئی فیصلہ نہیں سنایا
عدالت نے NIA کو مزید وقت دیتے ہوئے جواب جمع کرانے کی ہدایت کی اور سماعت اگلی بار 22 اپریل 2026 کو مقرر کر دی
آج کی سماعت میں صرف دلائل ہوئے اور فیصلہ بعد میں دیا جائے گا۔

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *