Editor’s Picks

View All
انٹرنیشنلاہم خبریں

چینی فوجی پائلٹس کو تربیت دینے کے الزام میں ریٹائرڈ امریکی پائلٹ گرفتار

چینی فوجی پائلٹس کو تربیت دینے کے الزام میں ریٹائرڈ امریکی پائلٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمۂ انصاف…

انٹرنیشنلاہم خبریں

ایران ایسے ہتھیار رکھتا ہے جو امریکا پر حملے کیلئے بنائے گئے ہیں: مارکو روبیو

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ ایران ایسے ہتھیار رکھتا ہے جو امریکا پر حملے کے لیے بنائے گئے ہیں۔ انہوں نے ایک…

اہم خبریںپاکستان

ٹیکس چھاپوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری، حکام کو وسیع اختیارات حاصل

وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس عامر فاروق نے ٹیکس چھاپوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس حکام…

اہم خبریںکھیل

پہلی بار ایشین ٹیموں کے ورلڈ کپ سیمی فائنل سے باہر ہونے کا خدشہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سیمی فائنل کی دوڑ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ پہلی بار کسی ایشیائی ٹیم کے سیمی فائنل…

انٹرنیشنلاہم خبریں

امریکا ایران جوہری مذاکرات: ایرانی وزیر خارجہ جنیوا پہنچ گئے

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکا سے مذاکرات کے لیے جنیوا پہنچ گئے۔ دونوں ملکوں کے درمیان اومان کی مدد سے مذاکرات کا یہ…

اہم خبریںکھیل

قومی ٹیم تنقید کی زد میں، سابق کرکٹرز برس پڑے

 آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026ء کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کی کارکردگی…

Politics

View All
انٹرنیشنلاہم خبریں

ایرانی میزائل یورپی ملکوں و امریکی اڈوں کیلئے خطرہ ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم نے ایران میں مظاہرین کی پھانسیاں رکوائیں، ایران ایسے میزائل بنا…

اہم خبریںکھیل

T20 ورلڈ کپ، انگلینڈ سے شکست، پاکستان کی کشتی پھر اگر مگر میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کپتان ہیری بروک نے زندگی کی بہترین اننگز کھیلتے ہوئے انگلینڈ کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی…

اہم خبریںپاکستان

آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی چوتھی قسط کیلئے جائزہ مذاکرات آج شروع

اسلام آباد( تنویر ہاشمی ) پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی چوتھی…

اہم خبریںپاکستان

کوہاٹ: دہشتگرد حملہ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

کوہاٹ کے نواحی علاقے شکر درہ روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے پولیس موبائل پر فائرنگ کی گئی ہے۔…

انٹرنیشنل

صدر آصف علی زرداری چار روزہ سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اہم ملاقاتیں متوقع صدرِ مملکت آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کے چار روزہ سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے۔ ابوظہبی کے زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے پریذیڈنشل فلائٹ ٹرمنل پر متحدہ عرب امارات کے وزیرِ انصاف عبد اللہ بن سلطان بن عواد النعیمی نے صدرِ مملکت کا استقبال کیا۔ اس موقع پر خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی بھی صدر کے ہمراہ تھے، جبکہ متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان بھی استقبال کے موقع پر موجود تھے۔ صدرِ مملکت کا یہ دورہ 29 جنوری 2026 تک جاری رہے گا، جس کے دوران وہ متحدہ عرب امارات کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں میں پاکستان اور یو اے ای کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں، بالخصوص تجارت، اقتصادی شراکت داری، دفاع، سلامتی اور عوامی روابط کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ صدر آصف علی زرداری کا یہ دورہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین دیرینہ برادرانہ تعلقات، باہمی اعتماد اور شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا مظہر قرار دیا جا رہا ہے۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کے چار روزہ سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے۔ ابوظہبی کے زاید…

Share This