انٹرنیشنل جبر یا استثنا سے جنم لینے والا کوئی بھی ’’نیا معمول‘‘ قابلِ قبول نہیں ہو سکتا، پاکستان اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے… Share This January 27, 2026
انٹرنیشنل امریکا، اسرائیل ایران میں دہشتگردی کی معاونت کررہے ہیں، ایران ایران نے عالمی اداروں کو آگاہ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل ایران میں دہشتگردی کی معاونت کررہے ہیں۔ روسی… Share This January 27, 2026
کشمیر آزاد کشمیر میں بارش و برف باری کا سلسلہ جاری، سیاحتی مقامات بند، سفر میں احتیاط کی ہدایت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کا عمل بدستور جاری ہے جس کے باعث سردی کی… Share This January 27, 2026
کشمیر وادی لیپا: گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول بنہ مولا طالبات کھلے آسمان تلے تعلیم پر مجبور، بنیادی سہولیات ناپید وادی لیپا یونین کونسل بنہ مولا میں قائم گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول بنیادی سہولیات سے محرومی کی بدترین مثال… Share This January 27, 2026
پاکستان اگر غصہ آیا تو میں بھی 16 سالہ لڑکی سے شادی کروں گا،حافظ حمداللہ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمداللہ کا کہنا تھا کہ سربراہ جے یو آئی… Share This January 27, 2026
انٹرنیشنل صدر آصف علی زرداری چار روزہ سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اہم ملاقاتیں متوقع صدرِ مملکت آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کے چار روزہ سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے۔ ابوظہبی کے زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے پریذیڈنشل فلائٹ ٹرمنل پر متحدہ عرب امارات کے وزیرِ انصاف عبد اللہ بن سلطان بن عواد النعیمی نے صدرِ مملکت کا استقبال کیا۔ اس موقع پر خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی بھی صدر کے ہمراہ تھے، جبکہ متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان بھی استقبال کے موقع پر موجود تھے۔ صدرِ مملکت کا یہ دورہ 29 جنوری 2026 تک جاری رہے گا، جس کے دوران وہ متحدہ عرب امارات کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں میں پاکستان اور یو اے ای کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں، بالخصوص تجارت، اقتصادی شراکت داری، دفاع، سلامتی اور عوامی روابط کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ صدر آصف علی زرداری کا یہ دورہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین دیرینہ برادرانہ تعلقات، باہمی اعتماد اور شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا مظہر قرار دیا جا رہا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کے چار روزہ سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے۔ ابوظہبی کے زاید… Share This January 26, 2026
انٹرنیشنل دبئی ایکسپو میں پاکستانی پویلین مرکزِ نگاہ، عالمی خریداروں کا غیر معمولی رش دبئی ( 24 میڈیا سرکل ) ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی اور ایکسپو سٹی میں قائم دبئی نمائشی مرکز میں جاری… Share This January 26, 2026January 26, 2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان بھارت کے میچ کا بائیکاٹ کر سکتا ہے، ذرائع انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے بنگلادیش کی بے دخلی پر پاکستان کرکٹ بورڈ احتجاجاً… Share This January 26, 2026
پاکستان بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بغیر کچھ بھی نہیں کیا جا سکتا: اسد قیصر جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کیا نواز شریف کے بغیر مسلم لیگ (ن) کچھ فیصلہ… Share This January 26, 2026January 26, 2026
پاکستان پولیس موبائل پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، مقابلے میں 2 دہشتگرد ہلاک بنوں کے علاقے ڈومیل چشمی روڈ پر پولیس موبائل پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، پولیس کی جوابی کارروائی میں… Share This January 26, 2026January 26, 2026