ایل این جی کا دوسرا جہاز ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا

قطر سے پاکستان کےلیے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا ہے۔

شپنگ ذرائع کے مطابق ایل این جی جہاز آبنائے ہرمز میں روکے جانے کے بعد دوبارہ کراچی کی جانب روانہ ہوا تھا۔

ذرائع کے مطابق 28 فروری سے شروع ہونے والی ایران جنگ کے بعد سے اب تک 3 ایل این جی جہاز کراچی پہنچے ہیں۔

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *