بھارت کا روس سے 280 ارب سے زائد کے طویل فاصلہ میزائل خریدنے کا معاہدہ

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت کا روس سے 280ارب رو پے (ایک ارب ڈالر)سے زائد کے طویل فاصلہ میزائل خریدنے کا معاہدہ، 300 آر 37 ایم میزائلوں کی خریداری، سپلائی 12 ماہ میں شروع ہوگی، رافیل ڈیل میں تبدیلیوں کی خبریں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت ممکنہ طور پر رافیل طیاروں کی نئی خریداری کا منصوبہ منسوخ کر سکتا ہے، اور اس کی جگہ روسی دفاعی نظام اور مقامی انضمام کو ترجیح دی جا سکتی ہے۔

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *