لاہور: خواجہ سراء اور خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے مقدمات درج

لاہور میں خواجہ سراء اور خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے 2 مختلف واقعات کے پولیس نے مقدمات درج کر لیے۔

پولیس کے مطابق ہنجر وال میں ملزم نے خواجہ سراء سے مبینہ زیادتی کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نشتر کالونی میں 3 افراد نے خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی۔

پولیس کے مطابق خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر مبینہ زیادتی کی گئی۔

دونوں مقدمات درج کر کے پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *