امریکا نے یو ایف او سے متعلق فائلز جاری کر دیں

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے وعدے کے مطابق امریکی محکمہ جنگ نے ایلین اور غیر زمینی مخلوق، نامعلوم فضائی مظاہر اور ناشناخت یافتہ فلائنگ آبجیکٹ سے متعلق سرکاری فائلوں کے جائزے اور مطالعہ کے لیے جاری کر دی ہیں۔

صدر ٹرمپ نے کہا یہ انکے لیے اعزاز کی بات ہے کہ انہوں نے اس معاملے میں شفافیت کے لیے اپنی انتظامیہ کو سرکاری فائلوں کی شناخت اور فراہم کرنے کی ہدایت کی جس پر سابقہ امریکی حکومتیں ناکام رہی ہیں۔

صدر ٹرمپ نے کہا ان نئی دستاویزات اور ویڈیوز کے ساتھ، لوگ خود فیصلہ کر سکتے ہیں کہ آخر کیا ہورہا ہے؟ اس لیے مزے کریں اور لطف اٹھائیں۔

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *