وزیر اعلیٰ مریم نواز کی چھوٹی بیٹی ماہ نور کا رشتہ طے پا گیا

 

لاہور ( نمائندہ جنگ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی چھوٹی بیٹی ماہ نور کا رشتہ طے پا گیا ہے گزشتہ دنوں اس حوالے سے جاتی عمرہ میں منگنی کی مختصر اور سادہ تقریب منعقد ہوئی جس میں محدود پیمانے پر تقریب کا مقصد موجودہ حالات کے باعث سادگی اور بچت کو ملحوط رکھنا تھا ۔منگنی کی اس تقریب میں نواز شریف، کیپٹن صفدر، شہباز شریف کی فیملی اور قریبی عزیز واقارب نے شرکت کی ۔ لڑکے والوں کا تعلق کاروباری فیملی سے بتایا جاتا ہے ۔

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *