پاکستان میں آج میں بڑی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 15ہزار 500 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 76 ہزار 862 روپے ہو گئی ہے۔
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 13ہزار 289 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 8 ہزار 832 روپے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 155 ڈالرز کم ہو کر 4545 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔