تہذیب ختم کرنے کا کہہ کر ٹرمپ نسل کشی کی دھمکی دے رہے ہیں، برنی سینڈرز

امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ تہذیب ختم کرنے کا کہہ کر ٹرمپ نسل کشی کی دھمکی دے رہے ہیں۔

اپنے بیان میں برنی سینڈرز نے کہا کہ ہمیں ایسا نہیں ہونے دینا چاہیے، کانگریس کو فوراً اس جنگ کا خاتمہ کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کی بے بنیاد باتوں کا عادی ہوکر انھیں ہنسی میں اڑا دینا خطرناک رویہ ہے۔

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *