ایران کا دعویٰ: شاہد ڈرون نے امریکی جاسوس طیارہ تباہ کر دیا

ایرانی پاسداران انقلاب Islamic Revolutionary Guard Corps نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک 700 ملین ڈالر مالیت کا Boeing E-3 Sentry جاسوس طیارہ ایک کم لاگت شاہد ڈرون کے ذریعے تباہ کر دیا گیا۔

ایرانی حکام کے مطابق یہ کارروائی ڈرون اور میزائل حملے کے ذریعے بیک وقت کی گئی، جس میں جدید طیارہ میزائلوں سے بچنے کی کوشش کے دوران ڈرون سے ٹکرا گیا۔

ایران کا کہنا ہے کہ اس حملے میں قریبی طیاروں کو بھی نقصان پہنچا جبکہ 10 امریکی فوجی زخمی ہوئے۔

دوسری جانب Khatam al-Anbiya Central Headquarters کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے سخت بیان دیتے ہوئے کہا کہ امریکی فوجی مداخلت کا نتیجہ تباہی کے سوا کچھ نہیں ہوگا، اور خلیج فارس میں امریکی افواج کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

تاہم اس دعوے کی

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *