ترک صدر کی آذربائیجان پر ڈرون حملوں کی مذمت

ترک صدر طیب اردوان نے آذربائیجان پر ڈرون حملوں کی مذمت کی ہے۔

انقرہ میں صدارتی محل میں افطار عشائیہ سے خطاب میں ترک صدر نے کہا کسی کو بھی ایسا غلط رویہ نہیں اپنانا چاہیے جو ہمسائیگی اور برادرانہ تعلقات کے اصولوں کو مجروح کرے۔

رجب طیب اردوان نے ایران کو انقرہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو نقصان پہنچانے سے گریز کا مشورہ دیا۔

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *