ابوظبی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں 2025 میں ریکارڈ تیزی

ابوظبی رئیل اسٹیٹ سینٹر نے اعداد و شمار جاری کردئیے: رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں 142 ارب درہم کے سودے ہوئے، اماراتی حکام 2025 میں تعیمراتی لین دین کی تعداد میں 52 فیصد اضافہ : رئیل اسٹیٹ خرید و فروخت کے سودے 99.4 ارب درہم تک پہنچ گئ: قرض ( مارگیج ) لین دین کی مالیت 42.7 ارب درہم ریکارڈ : غیر ملکی سرمایہ کاری 8.2 ارب درہم تک بڑھی: سرمایہ کاری زونز میں غیر ملکی حصہ 72 فیصد: غیر ملکی سرمایہ کاری کی مالیت 54.13 ارب درہم : 56 نئے رئیل اسٹیٹ پراجیکٹس رجسٹر ہوئے: رئیل اسٹیٹ پروفیشنل لائسنسز میں 57.7 فیصد اضافہ
: سال کے دوران 3,566 رئیل اسٹیٹ پروفیشنل لائسنسز جاری کیے گئے

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *