Homeمحکمہ تعلیم سندھ کا 4 فروری کو تعطیل کا اعلان محکمہ تعلیم سندھ کا 4 فروری کو تعطیل کا اعلان January 31, 2026 محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے 4 فروری کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شب برأت کی مناسبت سے تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیل کا اطلاق سرکاری و نجی اسکولز پر ہوگا۔ Share This
صبر کی بھی ایک حد ہوتی ہے: ایران کی متحدہ عرب امارات کو سخت تنبیہ ایرانی سپریم لیڈر کے ملٹری سیکریٹری محسن رضائی نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے تعلقات پر سخت ردعمل دیتے… Share This
شوہروں کو ہر بات نہیں بتانی چاہیے: فضیلہ قاضی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے شادی شدہ خواتین کو ایک اہم مشورہ دے دیا۔ فضیلہ قاضی… Share This
سرگودھا: پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین کی ویڈیوز بنانے والا گرفتار سرگودھا میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین کی ویڈیوز بنا کر… Share This