میرپور آزاد کشمیر: اراضی تنازع خونی تصادم میں بدل گیا، دو سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

میرپورآزادکشمیرتھانہ افضل پور کے علاقے پر اراضی تنازع پرہونیوالا جھگڑا خونی تصادم میں بدل گیا، دو سگے بھائیوں سمیت3افراد جانبحق اور4 زخمی ہو گئے۔ تھانہ افضل پورپولیس کے مطابق اراضی کے تنازع پر جھگڑا ہوا اس دوران ملزم اشتیاق نے فائرنگ کی جس سے تین افراد جانبحق جبکہ 4.زخمی ہو گئے۔فائرنگ کے نتیجے میں جانبحق ہونے والوں میں دو سگے بھائی اور ایک تایا زاد کزن شامل ہیں، جن کی شناخت غالب، خرم اور عرفان کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق ج.ا.ں .ب.ح.ق ہونے والوں میں شامل خرم چند روز قبل ہی جنوبی افریقہ سے پاکستان آیا تھا۔ ف.ا.ئ.ر.ن.گ کے بعد .خ.م.ی.وں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپور منتقل کر دیا گیاجہاں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔

 

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *