اوورسیز کشمیر کانفرنس کی میزبانی متنازع: بھاری اخراجات، کمزور پیشکش پر سوالات

اور سیز کشمیر کانفرنس کی میزبانی پر سوالیہ نشان؟خاتون میزبان کی بار بار پیشہ ورانہ غلطیاں،غلط اردو تلفظ کی ادائیگی،نا کشمیری مہمانوں کے نام یاد،بار بار مرد میزبان لقمہ دیتا رہا،یاد رہے کہ اس اورسیز کشمیر کانفرنس کو کامیاب بنانے کیلئے حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے کروڑوں روپے کے اخراجات کیے گئے ہیں،اور اس اہم کانفرنس میں میزبانی کے فرائض انجام دینے کیلئے خدمات دینے والی خاتون کی سلیکشن ان کی غلطیاں کی وجہ سے سوالیہ نشان اٹھا رہی ہے۔

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *