لیبیا کشتی حادثہ: انسانی اسمگلنگ میں ملوث باپ بیٹے کو 22، 22 سال قید کی سزا

میں ملوث اپ بیٹے کو ایف آئی اے کی خصوصی عدالت نے 22، 22 سال قید اور 14،  14 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سن

پراسیکیوشن کے مطابق ملزمان نے 2 بھائیوں کو اٹلی بھجوانے کے لیے ورثاء سے 62 لاکھ روپے وصول کیے تھے۔

دونوں نوجوان جون 2023ء میں لیبیا کے قریب کشتی الٹنے کے حادثے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔

واقعے کے بعد متاثرہ خاندان نے تھانہ ایف آئی اے گوجرانوالہ میں مقدمہ درج کروایا تھا۔

کیس پر سماعت کے بعد ایف آئی اے کی خصوصی عدالت کے جج نے جرم ثابت ہونے پر دونوں ملزمان کو سزا سنائی ہے۔

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *