سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 800 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 79 ہزار 962 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 38 ڈالرز گھٹ کر 4576 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *