وائٹ ہاؤس ڈنر پر فائرنگ، فیفا ورلڈ کپ سیکورٹی پر سنگین سوالات

کراچی (نیوز ڈیسک) وائٹ ہاؤس ڈنر پر فائرنگ، فیفاورلڈ کپ سیکورٹی پرسنگین سوالات ، حملہ آور بآسانی چیک پوسٹ عبور کرنے میں کامیاب ہو گیا جسے عالمی سطح پر سکیورٹی کی بڑی ناکامی سمجھا جا رہا ہے ۔سوشل میڈیا پر شائقین نے سوال کیا کہجب صدر خود محفوظ نہیں تو کھلاڑیوں وتماشائیوں کی حفاظت کیسے یقینی بنائی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس کرسپانڈنٹس ڈنر کے دوران نشانہ بنانے کی کوشش کے واقعے نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کی سکیورٹی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں، حملہ آور واشنگٹن کے ایک ہوٹل میں سکیورٹی چیک پوسٹ عبور کرنے میں کامیاب ہو گیا جسے عالمی سطح پر سکیورٹی کی بڑی ناکامی سمجھا جا رہا ہے

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *