ڈالر سواپ کا مقصد امریکی اثاثوں کی بے ہنگم فروخت روکنا ہے، قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر باقر قالیباف نے کہا کہ ڈالر سواپ اور دیگر مالیاتی اقدامات کا مقصد امریکی اثاثوں کی بے ہنگم فروخت کو روکنا ہے۔

امریکی اخبار کی رپورٹ پر باقر قالیباف نے کہا کہ امریکا میں ادارہ جاتی سرمایہ کاروں پر فروخت کی حد مقرر کر دی گئی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ مزید کشیدگی بڑھنے پر مالیاتی راستے مزید محدود ہو سکتے ہیں۔

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *