امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، جس کے لیے انہوں نے آئندہ دو دنوں کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہشمند، مگر انہوں نے شرط بھی رکھ دی۔
ایران کے بذریعہ چینی جاسوس سیٹلائٹ امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا خفیہ دستاویزات میں انکشاف۔