ایشیا کی بڑی اسٹاک مارکیٹس میں منفی رجحان برقرار ہے اور مختلف انڈیکسز میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
Nikkei 225 میں تقریباً 4 فیصد کمی کے بعد انڈیکس 51,319 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔
اسی طرح KOSPI 3.3 فیصد گر کر 779 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
جبکہ Hang Seng Index بھی 1.25 فیصد کمی کے ساتھ 24,640 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔