امریکی بحری بیڑے مشرقِ وسطیٰ کی جانب روانہ، ایران پر زمینی حملے کی قیاس آرائیاں تیز

امریکا کے کم از کم 3 بحری بیڑے سان ڈی ایگو سے روانہ ہو گئے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق یو ایس ایس پورٹ لینڈ، یو ایس ایس کامسٹاک اور یو ایس ایس باکسر کی منزل مشرقِ وسطیٰ بتائی جا رہی ہے۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ریپڈ رسپانس فورس کی ممکنہ تعیناتی کے باعث ایران پر زمینی حملے سے متعلق قیاس آرائیاں بڑھ گئی ہیں۔

دوسری جانب امریکی میڈیا کے مطابق بیشتر امریکی شہری ایران کے خلاف کسی بھی زمینی حملے کے مخالف ہیں۔

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *