آپریشن غضب للحق: پاکستان نے افغانستان کے اہم ترین بگرام ایئر بیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا: امریکی اخبار

آپریشن غضب للحق کے پیشِ نظر پاکستان نے  کے اہم ترین بگرام ایئر بیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔

امریکی اخبار کے مطابق پاکستان کے افغانستان پر حملے میں بگرام ایئر بیس کا ایک ایئافغانستانر کرافٹ ہینگر اور 2 ویئر ہاؤس تباہ ہو گئے جس کی سیٹلائٹ تصاویر بھی سامنے آ گئی ہیں۔

امریکی اخبار کے مطابق پاکستان نے ایک ہفتے میں افغانستان کے فوجی اہداف پر 50 سے زائد فضائی حملے کیے ہیں۔

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں فتنہ الخوارج کی موجودگی کے شواہد یو این رپورٹس میں بارہا پیش کیے جا چکے ہیں۔

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *