شدید دھند کے باعث یو اے ای کا فلائٹ آپریشن متاثر

شدید دھند کے باعث متحدہ عرب امارات کا فلائٹ آپریشن متاثر ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دھند کی وجہ سے 3 ایئرپورٹ بند کردیے گئے ہیں۔

شارجہ، راس الخیمہ اور المکتوم ایئرپورٹ کی 7 پروازیں متبادل ایئرپورٹ پر اتارلی گئیں۔

دبئی اور ابوظبی ایئرپورٹ کا فلائٹ آپریشن جاری ہے لیکن پروازوں میں تاخیر ہے۔

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *