بنگلادیش کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

بنگلادیش کے نومنتخب اراکین پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا۔

نومنتخب ارکان کی تقریبِ حلف برداری ڈھاکا میں ہوئی۔

بنگلادیش کے چیف الیکشن کمشنر نے اراکین پارلیمنٹ سے حلف لیا۔

بنگلادیشی اخبار کے مطابق حلف برداری کے کچھ دیر بعد بی این پی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہو گا، بی این پی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اپنے قائد کا انتخاب کرے گی۔

 بنگلادیشی اخبار کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین مقامی وقت شام 4 بجے کابینہ سے حلف لیں گے۔

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *