فائر سیفٹی انتظامات نہ ہونے پر صدر کی دو مارکیٹیں سیل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فائر سیفٹی کی خلاف ورزی پر صدر کی دو مارکیٹیں سیل کر دی گئیں،ہاشو سینٹر اور الیکٹرک مارکیٹ انتظامات مکمل کئے جانے تک سیل ر ہیں گی،ڈ ی سی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی ساؤتھ جاوید نبی نے کہا کہ ہاشو سینٹر اور الیکٹرک مارکیٹ کو سیل کردیا گیا دونوں مارکیٹس میں دو سو سے زائد دکانیں تھیں مارکیٹوں میں آگ بجھانے کے انتظامات نہیں تھے۔

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *