پیپلزپارٹی کے نظریاتی جیالے فراز قیوم چوہدری کو پیپلز پارٹی متحدہ عرب امارات کا سنیر نائب صدر منتخب ہونے
کر دیا جیالوں کی مبارکبادکا سلسلہ جاری ، سوشل میڈیا پر نوجوانوں کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ پارٹی کے لئے مثبت اور پیپلز پارٹی متحدہ عرب امارات کوفعال کرنے کے لئے اہم کردار ادا کریں گے ۔
فراز قیوم چوہدری پیپلز پارٹی متحدہ عرب امارات کا سنیر نائب صدر منتخب نوٹیفیکیشن جاری