شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ برطانوی شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، امریکا نے ایران کو ‘فوجی شکست’ دی ہے۔

وائٹ ہاؤس میں شاہ چارلس اور ملکہ کے اعزاز میں عشائیہ کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ برطانیہ سے آج بھی مضبوط رشتہ ہے۔

اس موقع پر شاہ چارلس نے امریکا کے ساتھ غیر متزلزل عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ یورپ اور امریکا کے درمیان شراکت داری بہت اہم ہے۔

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *