محمد سفیر چوہدری صدر آزاد کشمیر کے یو اے ای سے کوآرڈینیٹر مقرر، پی وائی او گلف زون میں خوشی کی لہر

پی وائی او گلف زون کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات بھٹو شہید کے جیالا کارکن محمد سفیر چوہدری کو صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر کی ہدایت پر قائم مقام صدر آزاد کشمیر کا یو اے ای سے کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے بعد پی وائی او یو اے ای گلف

 

 

زون کے عہدیداروں اور کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
تقرری کے بعد پارٹی کے عہدیداروں نے کہا کہ محمد سفیر چوہدری کی شمولیت سے یو اے ای میں پارٹی کے رابطے مزید مضبوط ہوں گے اور کارکنان کی تنظیم نو اور تربیت میں بہتری آئے گی۔ کارکنان نے صدر آزاد کشمیر اور پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ایک محنتی جیالا کو اس اہم ذمہ داری کے لیے منتخب کیاجو پارٹی کے مقاصد کی ترویج اور ریاست کے عوام کے مسائل کے حل میں معاون ثابت ہوں گے۔اس موقع پرمحمد سفیر چوہدری نے بھی اپنے بیان میں کہا کہ صدر آزاد کشمیر اور پارٹی قیادت کی امیدوں پر پورا اتروں گا اور یو اے ای میں پارٹی کے نمائندہ کردار کو مؤثر بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا انہوں نے کارکنان سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ متحد ہو کر پارٹی کے پروگرامز اور منصوبوں کی کامیابی ممکن

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *