اسرائیلی وزیر اعظم کا چیف آف اسٹاف عہدے سے فارغ

نسل پرستانہ ریمارکس پر شدید تنقید کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنے چیف آف اسٹاف کو ہٹا دیا۔

زیو اگمون (Ziv Agmon) نسل پرستانہ ریمارکس پر اپنی حکومتی پارٹی اور اپوزیشن کی تنقید کی زد میں تھے۔

انہوں نے رکنِ پارلیمنٹ نِسیم وتوری کو ببون (Baboon) اور ایلی ریوِیوو کو ذہنی معذور مراکشی کہا تھا۔

زیو اگمون نے یہ بھی کہا تھا کہ پتا نہیں ایسے لوگ پارلیمنٹ تک کیسے پہنچ جاتے ہیں۔

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *