کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان

کراچی میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہنے، ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج تیز بارش کا امکان نہیں ہے۔

محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ جنوب مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔

محکمۂ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ موجودہ سسٹم ملک کے دیگر مقامات پر کل (4 اپریل) تک اثر انداز ہوتا رہے گا۔

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *