پاکستان اور افغانستان کے درمیان جونیئر سطح کی بات چیت چین میں شروع

چین کے شہر ارمچی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان جونیئر سطح کی سفارتی بات چیت کا آغاز ہو گیا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان افغانستان سے بات چیت کرنے کے لیے تیار ہے تاہم دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی وزارتِ خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری کریں گے۔

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *