سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے بڑھ کر 5 لاکھ 36 ہزار 562 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 572 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 60 ہزار 15 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 30 ڈالرز بڑھ کر 5138 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *