اہم خبریںپاکستان لکی مروت: پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 7 اہلکار شہید ضلع لکی مروت کے ٹرائبل سب ڈویژن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب زور دار دھماکے کے نتیجے میں ایس… Share This March 13, 2026
اہم خبریںپاکستان ایل این جی کی قیمت میں 2.26 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ ہوگیا ایل این جی کی قیمت میں 2.26 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ ہوگیا، آئل اینڈ گیس… Share This March 12, 2026
پاکستاندلچسپ آنتوں کے کینسر کی ابتدائی علامات منہ میں ظاہر ہوتی ہیں، ماہرین صحت ماہرین صحت نے آنتوں کے کینسر کی وہ ابتدائی علامات بتائی ہیں جو منہ میں ظاہر ہوتی ہیں۔ واضح… Share This March 12, 2026
انٹرنیشنلاہم خبریںپاکستان پی این ایس سی کے دو جہاز آبنائے ہرمز میں پھنس گئے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے دو جہاز آبنائے ہرمز میں پھنس گئے۔ وزارت میری ٹائم نے وزارت… Share This March 12, 2026March 12, 2026
اہم خبریںپاکستان بانی نے ہزار دن جیل میں گزارے، ایک دن شفا اسپتال منتقل کردیں تو کیا ہوجائے گا؟ بیرسٹر گوہر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی نے ایک ہزار دن جیل میں… Share This March 12, 2026
اہم خبریںپاکستان ہمیں فی الفور وفاقی حکومت سے باہر آجانا چاہیے: فاروق ستار متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ہمیں فی الفور وفاقی حکومت سے باہر آجانا… Share This March 12, 2026March 12, 2026
اہم خبریںپاکستان نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اس حوالے… Share This March 12, 2026
اہم خبریںپاکستان کفایت شعاری مہم: اسپیکر و ڈپٹی قومی اسمبلی نے پروٹوکول نفری واپس کر دی قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے کفایت شعاری مہم کے تحت بدھ کو اپنے پاس موجود پروٹوکول نفری… Share This March 11, 2026
اہم خبریںپاکستان شوال کا چاند 19 مارچ کو صبح 6 بج کر 23 منٹ پرپیدا ہوگا، سپارکو پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کا کہنا ہے کہ رواں سال 30 روزے ہونے کا امکان ہے، عیدالفطر21… Share This March 11, 2026
اہم خبریںپاکستان ضرورت پڑی تو سعودی عرب کی ہر حال میں مدد کریں گے: ترجمان وزیرِاعظم مشرف زیدی وزیرِاعظم شہباز شریف کے ترجمان مشرف زیدی نے کہا ہے کہ ضرورت پڑی تو سعودی عرب کی ہر حال میں مدد… Share This March 11, 2026